نوچ پھاڑ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - نوچنے اور پھاڑنے کا عمل، کئی جانب سے کئی آدمیوں یا جانوروں کا کوئی چیز چھیننے جھپٹنے یا لینے کا عمل، لوٹ کھسوٹ، چھینا چھٹی، (مجازاً) غارت گری۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - نوچنے اور پھاڑنے کا عمل، کئی جانب سے کئی آدمیوں یا جانوروں کا کوئی چیز چھیننے جھپٹنے یا لینے کا عمل، لوٹ کھسوٹ، چھینا چھٹی، (مجازاً) غارت گری۔